قیصر مسعود
مری ماں عالم بالا سے اک رخصت پہ آجاؤ عجب مشکل میں ہوں مجھ کو دعاؤں کی ضرورت ہے
نہیں احسان مجھ پر آب و گل کا
میں پتھریلی زمینوں میں اگا ہوں
ہمیں پھر پھول بھیجا ہے کسی نے
ہراک خوہش گلابی ہورہی ہے
خوبصورت یونہی نہیں ہوں میں
تیرے غم کا نکھا ر ہے مجھ پر