Scholar Publishing House

اسکالر پبلشنگ ہاؤس

اسکالر پبلشنگ ہاؤس

تبدیلی کی پالیسی

 

اگرچہ اسکالر پبلشنگ ھاؤس اپنی مطبوعات کی اشاعت میں شفاف و صریح اور معیاری مارکیٹنگ پالیسی پر عمل کرے گا ، تاہم بوقت ضرورت فروخت شدہ کتب کو حسب ذیل طریقہ کار کی روشنی میں تبدیل کیا جا سکے گا :

 

1.   فروخت شدہ کتب کو اسی وقت تبدیل کیا جائے گا جبکہ ان میں کوئی واضح عیب پایا گیا ہو، اس کے لئے مزید کوئی ڈاک خرچ بھی وصول نہیں کیا جائے گا۔

2.    فروخت شدہ کتب میں دوران ترسیل اگر کوئی عیب در آیا ہے تو بھی انہیں تبدیل کیا جائے گا لیکن اس شکل میں اضافی ڈاک خرچ کا نصف حصہ خریدار کو بھی برداشت کرنا ہو گا۔

3.   دیگر دکانوں کے ذریعہ فروخت ہونے والی کتابوں کو ان کی اپنی پالیسی کے تحت تبدیل کیا جائے گا اور ایس پی ایچ اس کا ذمہ دار نہیں ہوگا