Scholar Publishing House

اسکالر پبلشنگ ہاؤس

اسکالر پبلشنگ ہاؤس

ہمارے بارے میں

اسکالر پبلشنگ ہاؤس کا قیام 2017 میں دہلی میں عمل میں آیا تھا جس کا مقصد مختلف موضوعات پر عقلی اور سائنسی انداز فکر و نظر کے ساتھ اہم اور مفید مطلب کتابوں کی تیاری اور ترویج و اشاعت قرار پایا، تاکہ علم و معرفت کا قافلہ آگے بڑھے اور درست معلومات کو فروغ حاصل ہو۔  ابتداء میں اردو، ہندی اور انگریزی زبانوں کی کتابیں نشر کی جائیں گی،  اس کے بعد رفتہ رفتہ اور حالات وضروریات کے مطابق دوسری زبانوں کو بھی شامل کیا جا ئے گا۔ اسکالر پبلشنگ ہاؤس ایک خاص معیار کی کتابیں ہی شائع کرنے کی پالیسی پر کاربند ہے جس میں پبلشنگ انڈسٹری کے معروف اور مسلمہ اصول و ضوابط اور معیارات کی پوری رعایت کی جاتی ہے۔