Scholar Publishing House

اسکالر پبلشنگ ہاؤس

اسکالر پبلشنگ ہاؤس

تقسیم و اشاعت کی پالیسی

تقسیم اور ترویج اشاعت کے حوالہ سے اسکالر پبلشنگ ہاؤس کی پالیسی ہے کہ وہ یہ کام خود بھی کرے گا اور اس کے لئے دوسرے ہم پیشہ اور ہم خیال اداروں کے ساتھ اشتراک و تعاون بھی کرے گا۔ ایس پی ایچ کتابوں کی مارکیٹنگ کے شراکت دار اور حقیقی فروخت کے مراکز ایک طے شدہ تناسب سے مطبوعہ قیمت آپس میں تقسیم کر لیں گے۔ مزید برآں ، آن لائن مارکیٹنگ کا استعمال بھی کیا جائے گا جس کے لئے ذاتی استفسارات کے علاوہ ایمیزون ، فلپ کارٹ وغیرہ کی مدد حاصل کی جائے گی۔ آن لائن اور آف لائن کاؤنٹرز کے توسط سے براہ راست ایس پی ایچ سے رابطہ کرنے والے افراد کو خریدی گئی کتابوں پر مناسب رعایت دی جائے گی۔