Scholar Publishing House

اسکالر پبلشنگ ہاؤس

اسکالر پبلشنگ ہاؤس

ہماری خدمات

 

اسکالر پبلشنگ ھاؤس مندرجہ ذیل خدمات کی فراہمی پر اپنی توجہ مرکوز رکھے گا:

 

1.   مختلف موضوعات پر معروف و مشہور مصنفین کی تصانیف کی اشاعت

2.    اپنی تصانیف بذات خود شائع کرنے والے مصنفین کی اعانت

3.   مجوزہ کتابوں کا ترجمہ اور ان کی طباعت و اشاعت

4.    ایس پی ایچ کے تعاون سے ہونے والی تحقیقات اور سروے کے نتائج کی اشاعت

5.   مارکیٹ سے ختم ہو چکی اہم اور ضروری کتابوں کی اشاعت

6.    ترجمہ ، کمپوزنگ ، پروف ریڈنگ ، ایڈیٹنگ اور ڈیزائننگ وغیرہ