رشید نیاز گریوال
گھر کی خاطر گھر چھوڑا تھا
لوٹ کے جانا خواب ہوا ہے
چند لمحے خریدنے کے لئے
زندگی بیچنے کو جی چا ہا
منزل پہ پہنچنے کی کوئ راہ نکالو
رستہ تو یہاں بھائ کو بھائ نہیں دیتا