Scholar Publishing House

اسکالر پبلشنگ ہاؤس

اسکالر پبلشنگ ہاؤس


شمیم حنفی

قاری سے مکالمہ

 

ہر انسانی شعور اور آگہی اپنا بامعنی اظہار ایک وسیع اور پر پیچ انسانی مظہر کے واسطے سے کرتی ہے ،یہ مظہر تجربہ گاہوں کی چھوٹی سی دنیا کے دائرے میں نہیں  سما سکتا ہے ،ہمارا عہد  تخلیقی لفظ کے مفہوم ،مطالعے اور تفہیم  کے سابقہ تصورات سے انقلابی انحراف کا عہد ہے ،نئی تنقید اس اعتراف کے بغیر اپنے قیام اور استحکام کی کوششوں میں ناکام رہے گی ۔

 

o    قاری سے مکالمہ