Scholar Publishing House

اسکالر پبلشنگ ہاؤس

اسکالر پبلشنگ ہاؤس


زہرا نگاہ

حوّا کی کہانی

تمہیں سیب کھانے کی ترغیب میں نے نہیں دی

وہ گیہوں کا دانہ مری دسترس میں نہیں تھا

مری سانپ سے دوستی بھی نہیں تھی

اگر دوستی تھی کسی سے وہ تم تھے

اگر کوئی اچھا لگا تھا، وہ تم تھے