Scholar Publishing House

اسکالر پبلشنگ ہاؤس

اسکالر پبلشنگ ہاؤس


ہاجر دہلوی

شیشۂ وساغر ومے پیش ِنظر ہیں لیکن

شیشۂ وساغر ومے پیش ِنظر ہیں لیکن

تشنہ لب رند ہیں میخانہ میں ساقی نہ ہوا

غیر دیتا ہے شبِ ہجر تسلی مجھ کو

یارو غم خوار ہوا دشمنِ جانی نہ ہوا

عشق کا پاس ہے اس درجہ ترے عاشق کو

روز ِپرشش تری بیداد کا شاکی نہ ہوا