Scholar Publishing House

اسکالر پبلشنگ ہاؤس

اسکالر پبلشنگ ہاؤس


ڈاکٹر طارق قمر

میں ہوں بنیاد کا پتھر تجھے معلوم نہیں

میں ہوں بنیاد کا پتھر تجھے معلوم نہیں

طاق و محراب مِرے ساتھ سفر کرتے ہیں

 

جانتے ہیں کہ مجھے نیند نہیں آتی ہے

پھر بھی کچھ خواب مِرے ساتھ سفر کرتے ہیں

 

دشت احساس تری پیاس سے میں ہار گیا

ورنہ سیلاب مرے ساتھ سفر کرتے ہیں