Scholar Publishing House

اسکالر پبلشنگ ہاؤس

اسکالر پبلشنگ ہاؤس


زہرا نگاہ

اب تک شریک محفل اغیار کون ہے

اب تک شریک محفل اغیار کون ہے

ہم بے وفا ہوئے تو خطاوار کون ہے

 

یاں سب کو مل گئے ہیں سہارے بقدرشوق

تم سوچتے رہے کہ طلبگار کون ہے

 

دامن ہزار چاک گریباں ہزار وا

یہ دیکھنا ہے کتنا گناہگار کون ہے